Sunan Abi Dawood Hadith 460 (سنن أبي داود)
[460] ضعیف
قال الدار قطني: ’’رفعہ وھم من أبي بدر‘‘ (الترغیب والترہیب 1 / 205) وأبو بدر شک في رفعہ والصواب موقوف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ أَبُو بَكْرٍ يَعْنِي الصَّاغَانِيَّ حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ حَدَّثَنَا أَبُو حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو بَدْرٍ أُرَاہُ قَدْ رَفَعَہُ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ الْحَصَاةَ لَتُنَاشِدُ الَّذِي يُخْرِجُہَا مِنْ الْمَسْجِدِ
جناب ابوصالح،سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابوبدر (سند کے ایک راوی) نے کہا،میرا خیال ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے مرفوع بیان کیا ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’جو آدمی کنکریوں کو مسجد سے نکالتا ہے تو وہ اسے اللہ کا واسطہ دیتی ہیں۔‘‘