Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 86 (سنن أبي داود)

[86]إسنادہ صحیح

روایۃ ابن جریج عن عطاء محمولۃ علی السماع

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ أَنَّہُ كَرِہَ الْوُضُوءَ بِاللَّبَنِ وَالنَّبِيذِ وَقَالَ إِنَّ التَّيَمُّمَ أَعْجَبُ إِلَيَّ مِنْہُ

جناب عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ انہوں نے دودھ اور نبیذ سے وضو کو مکروہ کہا ہے۔اور فرمایا کہ مجھے ان سے وضو کرنے کی بجائے تیمم کرنا زیادہ پسند ہے۔