Sunan ibn Majah Hadith 2388 (سنن ابن ماجہ)
[2388]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو يُوسُفَ الرَّقِّيُّ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الصَّيْدَلَانِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ الْمُثَنَّی بْنِ الصَّبَّاحِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ فِي خُطْبَةٍ خَطَبَہَا لَا يَجُوزُ لِامْرَأَةٍ فِي مَالِہَا إِلَّا بِإِذْنِ زَوْجِہَا إِذَا ہُوَ مَلَكَ عِصْمَتَہَا
حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے ایک خطبہ دیا۔اس میں آپ نے فرمایا: عورت کو خاوند کی اجازت کے بغیر اپنے مال میں تصرف جائز نہیں،جب کہ وہ اس کی عصمت کا مالک ہو (جب تک نکاح قائم ہو۔)