Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3149 (سنن ابن ماجہ)

[3149]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْحَمَّالُ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ،وَأَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يُضَحِّيَ،فَلَا يَمَسَّ مِنْ شَعَرِہِ،وَلَا بَشَرِہِ شَيْئًا))

ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جب ذوالحجہ کا (پہلا) عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں سے کوئی قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ اپنے بالوں یا اپنی جلد سے کسی چیز کو ہاتھ نہ لگائے۔‘‘