Sunan ibn Majah Hadith 3209 (سنن ابن ماجہ)
[3209] إسنادہ ضعیف
ترمذي (1466)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ شَرِيكٍ،عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ،عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ،عَنْ سُلَيْمَانَ الْيَشْكُرِيِّ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: ((نُہِينَا عَنْ صَيْدِ كَلْبِہِمْ،وَطَائِرِہِمْ،يَعْنِي الْمَجُوسَ))
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،نہوں نے فرمایا: ہمیں ان،یعنی مجوسیوں کے کتے اور پرندے کے کیے ہوئے شکار سے منع کیا گیا ہے۔