Sunan ibn Majah Hadith 3210 (سنن ابن ماجہ)
[3210]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ،عَنْ حُمَيْدِ بْنِ ہِلَالٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الصَّامِتِ،عَنْ أَبِي ذَرٍّ،قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الْكَلْبِ الْأَسْوَدِ الْبَہِيمِ،فَقَالَ: ((شَيْطَانٌ))
حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہﷺ سے کالے سیاہ کتے کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: ’’وہ شیطان ہے۔‘‘