Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3211 (سنن ابن ماجہ)

[3211]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْرٍ عِيسَی بْنُ مُحَمَّدٍ النَّحَّاسُ،وَعِيسَی بْنُ يُونُسَ الرَّمْلِيُّ،قَالَا: حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ،عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ،عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((كُلْ مَا رَدَّتْ،عَلَيْكَ قَوْسُكَ))

حضرت ابو ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبیﷺ نے فرمایا: ’’جو شکار کمان کے ذریعے سے حاصل ہو وہ کھالے۔‘‘