Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3212 (سنن ابن ماجہ)

[3212]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُجَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ،عَنْ عَامِرٍ،عَنْ عَدِيِّ ابْنِ حَاتِمٍ،قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّا قَوْمٌ نَرْمِي،قَالَ: ((إِذَا رَمَيْتَ وَخَزَقْتَ،فَكُلْ مَا خَزَقْتَ))

حضرت عدی بن حاتم (طائی) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم لوگ تیر چلاتے ہیں (شکار کے عادی ہیں) رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جب تو تیر چلا کر پھاڑ ڈالے تو جسے تو نے پھاڑ ا ہے،اسے کھالے۔‘‘