Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3215 (سنن ابن ماجہ)

[3215]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ ہَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ النَّخَعِيِّ،عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ،قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمِعْرَاضِ،فَقَالَ: ((لَا تَأْكُلْ،إِلَّا أَنْ يَخْزِقَ))

حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہﷺ سے معراض کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے فرمایا: نہ کھا،سوائے اس کے کہ وہ پھاڑ دے۔‘‘