Sunan ibn Majah Hadith 3216 (سنن ابن ماجہ)
[3216]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَی،عَنْ ہِشَامِ بْنِ سَعْدٍ،عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَا قُطِعَ مِنَ الْبَہِيمَةِ وَہِيَ حَيَّةٌ،فَمَا قُطِعَ مِنْہَا،فَہُوَ مَيْتَةٌ))
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،نبیﷺ نے فرمیا: ’’اگر جانور سے کچھ کاٹ لیا جائے جب کہ وہ زندہ ہو تو جو کچھ اس کاٹا گیا،وہ مردار ہے۔‘‘