Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3217 (سنن ابن ماجہ)

[3217] إسنادہ ضعیف جدًا

أبو بکر الہذلي: متروک

انوار الصحیفہ ص 491

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْہُذَلِيُّ،عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ،عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((يَكُونُ فِي آخِرِ الزَّمَانِ،قَوْمٌ يَجُبُّونَ أَسْنِمَةَ الْإِبِلِ،وَيَقْطَعُونَ أَذْنَابَ الْغَنَمِ،أَلَا،فَمَا قُطِعَ مِنْ حَيٍّ،فَہُوَ مَيِّتٌ))

حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’آخری زمانے میں کچھ لوگ ہوں گےجو اونٹوں کے کوہان کاٹ لیا کریں گے اور بھیڑ بکریوں کی دمیں (مثلا:دنبے کی چکتی) کاٹ لیا کریں گے۔سنو! زندہ کا جو حصہ کاٹا جائے،وہ مردار (کے حکم میں) ہے۔