Sunan ibn Majah Hadith 3219 (سنن ابن ماجہ)
[3219] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (3814)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ،وَنَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ،قَالَا: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْعَوَّامِ،عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّہْدِيِّ،عَنْ سَلْمَانَ،قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الْجَرَادِ؟ فَقَالَ: ((أَكْثَرُ جُنُودِ اللہِ،لَا آكُلُہُ،وَلَا أُحَرِّمُہُ))
حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ سے ٹڈی دل کے بارے میں سولا کیا گیا تو آپ نے فرمایا: ’’یہ اللہ کا سب سے زیادہ تعداد ولا لشکر ہے۔میں اسے نہ کھاتا ہوں،نہ حرام کہتا ہوں۔‘‘