Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3220 (سنن ابن ماجہ)

[3220] إسنادہ ضعیف

أبو سعد البقال: ضعیف مدلس

ولابن عینۃ

لون آخر في مصنف عبدالرزاق (533/4 ح 8763)

انوار الصحیفہ ص 491، 492

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ أَبِي سَعْدٍ الْبَقَّالِ،أَنَّہُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ،يَقُولُ: ((كُنَّ أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَتَہَادَيْنَ الْجَرَادَ،عَلَی الْأَطْبَاقِ))

حضر انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نہوں نے فرمایا: نبیﷺ کی ازواج مطہرات (رضی اللہ عنہنَّ) ایک دوسری کو ٹڈیوں کی پلیٹیں تحفے کے طور پر بھیجا کرتی تھیں۔