Sunan ibn Majah Hadith 3221 (سنن ابن ماجہ)
[3221] إسنادہ ضعیف جدًا
ترمذي (1823)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْحَمَّالُ قَالَ: حَدَّثَنَا ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُلَاثَةَ،عَنْ مُوسَی بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَابِرٍ،وَأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: كَانَ إِذَا دَعَا عَلَی الْجَرَادِ قَالَ: ((اللہُمَّ أَہْلِكْ كِبَارَہُ،وَاقْتُلْ صِغَارَہُ،وَأَفْسِدْ بَيْضَہُ،وَاقْطَعْ دَابِرَہُ،وَخُذْ بِأَفْوَاہِہَا،عَنْ مَعَايِشِنَا وَأَرْزَاقِنَا،إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ)) فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللہِ كَيْفَ تَدْعُو عَلَی جُنْدٍ مِنْ أَجْنَادِ اللہِ بِقَطْعِ دَابِرہِ قَالَ: ((إِنَّ الْجَرَادَ نَثْرَةُ الْحُوتِ فِي الْبَحْرِ)) قَالَ ہَاشِمٌ: قَالَ زِيَادٌ: فَحَدَّثَنِي مَنْ رَأَی الْحُوتَ يَنْثُرُہُ
حضرت جابر اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبیﷺ جب ٹڈی دل کے خلاف بدعا فرماتے تو یوں کہتے: ’’اے اللہ! بڑی ٹڈیوں کو تباہ کردے،اور چھوٹی ٹڈیوں کو مار ڈال،ان کے انڈے خراب کر دے،ان کی جڑ کاٹ دے،ان کے من ہماری روزی اور ہمارا رزق کھانے سے بند کردے،بے شک تو دعا سننے ولا ہے۔ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ کس طرح اللہ کے ایک لشکر کی جڑ کاٹنے کی دعا کرتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ’’ٹڈی دل سمندر میں ایک بڑی مچھلی کی چھینک سے ٹڈی کو بکھرتے دیکھا ہے۔‘‘