Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3222 (سنن ابن ماجہ)

[3222] إسنادہ ضعیف جدًا

سنن أبي داود (1854) ترمذي (850)

انوار الصحیفہ ص 492

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي الْمُہَزِّمِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةٍ،أَوْ عُمْرَةٍ،فَاسْتَقْبَلَنَا رِجْلٌ مِنْ جَرَادٍ،أَوْ ضَرْبٌ مِنْ جَرَادٍ،فَجَعَلْنَا نَضْرِبُہُنَّ بِأَسْوَاطِنَا،وَنِعَالِنَا،فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((كُلُوہُ،فَإِنَّہُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ))

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ہم لوگ نبیﷺ کے ہمراہ حج یا عمرے کے لیے روانہ ہوئے۔(راستے میں) ٹڈ کی ایک ٹکڑی سامنے سے آگئی۔ہم انہیں اپنے کوڑوں اور جوتوں سے مارنے لگے تو نبیﷺ نے فرمایا: ’’اسے کھاؤ،یہ بھی سمندر کے شکار میں شامل ہے۔‘‘