Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3223 (سنن ابن ماجہ)

[3223] إسنادہ ضعیف

ضعفہ البوصیري لضعف إبراہیم بن الفضل:متروک

انوار الصحیفہ ص 492

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْفَضْلِ،عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ الصُّرَدِ،وَالضِّفْدَعِ،وَالنَّمْلَةِ،وَالْہُدْہُدِ))

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے ممولا،مینڈک،چیونٹی اور ہد ہد کے مارنے سے منع فرمایا ہے۔