Sunan ibn Majah Hadith 3224 (سنن ابن ماجہ)
[3224] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (5267)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُتْبَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ أَرْبَعٍ مِنَ الدَّوَابِّ،النَّمْلَةِ،وَالنَّحْلَةِ،وَالْہُدْہُدِ،وَالصُّرَدِ))
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: رسول اللہﷺ نے چارو جانوروں کو قتل کرنے سے منع فرمایا،چیونٹی،شہد کی مکھی،ہد ہد اور ممولا۔