Sunan ibn Majah Hadith 3225 (سنن ابن ماجہ)
[3225]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ،وَأَحْمَدُ بْنُ عِيسَی الْمِصْرِيَّانِ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ،عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنْ نَبِيِّ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ نَبِيًّا مِنَ الْأَنْبِيَاءِ قَرَصَتْہُ نَمْلَةٌ،فَأَمَرَ بِقَرْيَةِ النَّمْلِ،فَأُحْرِقَتْ،فَأَوْحَی اللہُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَيْہِ: أَفِي أَنْ قَرَصَتْكَ نَمْلَةٌ،أَہْلَكْتَ أُمَّةً مِنَ الْأُمَمِ،تُسَبِّحُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ،عَنْ يُونُسَ،عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،بِإِسْنَادِہِ نَحْوَہُ وَقَالَ: قَرَصَتْ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے نبیﷺ نے فرمایا: ’’انبیاء میں سے ایک نبی کو چیونٹی نے کاٹ لیا۔ان کے حکم سے چیونٹیوں کی بستی کو جلا دیا گیا۔اللہ عزوجل نے ان کی طرف وحی کی: تجھے ایک چیونٹی نے کاٹا،اس کی وجہ سے تو نے تسبیح کرنے والی ایک قوم کو تباہ کر دیا۔‘‘ امام ابن ماجہ رحمۃ اللہ علیہ انے ایک دوسری سند سے نبیﷺ سے یہ روایت اسی طرح بیان کی۔اور (راوی حدیث نے) قَرَصَتْہُ کی جگہ قَرَصَتْ کے الفاظ بیان کیے۔