Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3227 (سنن ابن ماجہ)

[3227]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ،ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ صُہْبَانَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ،قَالَ: نَہَی النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الْخَذْفِ،وَقَالَ: ((إِنَّہَا لَا تَقْتُلُ الصَّيْدَ،وَلَا تَنْكِي الْعَدُوَّ،وَلَكِنَّہَا تَفْقَأُ الْعَيْنَ،وَتَكْسِرُ السِّنَّ))

حضرت عبد اللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نہوں نے فرمایا: نبیﷺ نے کنکری پھینکنے سے منع کیا اور فرمایا: ’’یہ نہ شکار ماتی ہے،نہ دشمن کو زخمی کرتی ہے لیکن آنکھ پھوڑ دیتی ہے اور دانت توڑ دیتی ہے۔‘‘