Sunan ibn Majah Hadith 3228 (سنن ابن ماجہ)
[3228]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أُمِّ شَرِيكٍ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَمَرَہَا،بِقَتْلِ الْأَوْزَاغِ))
حضرت ام شریک انصاریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے انہیں چھپکلیوں کو مارنے کا حکم دیا۔