Sunan ibn Majah Hadith 3229 (سنن ابن ماجہ)
[3229]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ قَالَ: حَدَّثَنَا سُہَيْلٌ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ قَتَلَ وَزَغًا فِي أَوَّلِ ضَرْبَةٍ،فَلَہُ كَذَا وَكَذَا حَسَنَةً،وَمَنْ قَتَلَہَا فِي الثَّانِيَةِ،فَلَہُ كَذَا وَكَذَا،أَدْنَی مِنَ الْأُولَی،وَمَنْ قَتَلَہَا فِي الضَّرْبَةِ الثَّالِثَةِ،فَلَہُ كَذَا وَكَذَا حَسَنَةً،أَدْنَی مِنَ الَّذِي ذَكَرَہُ فِي الْمَرَّةِ الثَّانِيَةِ))
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’جس نے پہلی ضرب میں چھپکلی (یاگرگٹ) کو مارا،اسے اتنی نیکیاں ملیں گی اور جس نے اسے دوسری ضرب میں مارا،اسے اتنی اتنی (پہلی سے کم) نیکیاں ملیں گی اور جس نے تیسری ضرب میں مارا،اسے اتنی اتنی (دوسری سے کم) نیکیاں ملیں گی۔‘‘