Sunan ibn Majah Hadith 3232 (سنن ابن ماجہ)
[3232]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبُو إِدْرِيسَ،عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((نَہَی عَنْ أَكْلِ،كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ)) قَالَ الزُّہْرِيُّ: وَلَمْ أَسْمَعْ بِہَذَا،حَتَّی دَخَلْتُ الشَّامَ
حضرت ثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے ہر کچلی والے درندے کے کھانے سے منع فرمایا۔ امام زہری رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں: میں نےشام میں داخل ہونے تک یہ حدیث نہیں سنی تھی۔