Sunan ibn Majah Hadith 3234 (سنن ابن ماجہ)
[3234] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (3805) نسائي (4353)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ،عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِہْرَانَ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،يَوْمَ خَيْبَرَ،عَنْ أَكْلِ،كُلِّ ذِي نَابٍ،مِنَ السِّبَاعِ،وَعَنْ كُلِّ ذِي مِخْلَبٍ،مِنَ الطَّيْرِ))
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے جنگ خیبر کے موقع پر ہر کچلی والے درندے اور ہر ناخل دار پنجے (شے شکار کرنے) والے پرندے کو کھانے سے منع فرما دیا۔