Sunan ibn Majah Hadith 3235 (سنن ابن ماجہ)
[3235] إسنادہ ضعیف
ترمذي (1792) وانظر الحدیث الآتي (3237)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ وَاضِحٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ،عَنْ حِبَّانَ بْنِ جَزْءٍ،عَنْ أَخِيہِ خُزَيْمَةَ بْنِ جَزْءٍ،قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ جِئْتُكَ لِأَسْأَلَكَ عَنْ أَحْنَاشِ الْأَرْضِ،مَا تَقُولُ فِي الثَّعْلَبِ قَالَ: ((وَمَنْ يَأْكُلُ الثَّعْلَبَ؟)) قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ مَا تَقُولُ فِي الذِّئْبِ؟ قَالَ: ((وَيَأْكُلُ الذِّئْبَ أَحَدٌ فِيہِ خَيْرٌ؟))
حضرت خزیمہ بن جزء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں آپ سے زمین کے (جنگلی) جانوروں کے بارے میں سوال کرنے کے لیے حاضر ہوا ہوں۔آپ لومڑی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نبیﷺ نے فرمایا: ’’لومڑی کون کھاتا ہے؟‘‘ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ بھیڑیے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: ’’کیا بھیڑیے کو کوئی ایسا شخص کھا سکتا ہے جس میں بھلائی موجود ہو؟‘‘