Sunan ibn Majah Hadith 3236 (سنن ابن ماجہ)
[3236]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ رَجَاءٍ الْمَكِّيُّ،عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ،عَنِ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ وَہُوَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ،قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ،عَنْ الضَّبُعِ أَصَيْدٌ ہُوَ،قَالَ: ((نَعَمْ)) قُلْتُ: آكُلُہَا،قَالَ: ((نَعَمْ))،قُلْتُ: أَشَيْءٌ سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: ((نَعَمْ))
حضرت عبد الرحمٰن بن ابو عمار رحمۃ اللہ سے روایت ہے،نہوں نے فرماما: میں نے جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے لگڑ بھگے کے بارے میں پوچھا: کیا وہ شکار ہے؟ جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہاں۔میں نے کہا: میں اسے کھا سکتا ہوں؟ فرمایا: ہاں۔میں نے کہا کیا یہ مسئلہ آپ نے رسول اللہﷺ سے سنا ہے؟ فرمایا: ہاں۔