Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3237 (سنن ابن ماجہ)

[3237] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیث السابق (3235)

انوار الصحیفہ ص 492

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ وَاضِحٍ،عَنِ ابْنِ إِسْحَاقَ،عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ،عَنْ حِبَّانَ بْنِ جَزْءٍ،عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ جَزْءٍ،قَالَ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ مَا تَقُولُ فِي الضَّبُعِ؟ قَالَ: ((وَمَنْ يَأْكُلُ الضَّبُعَ؟))

حضرت خزیمہ بن جزء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نہوں نے فرمایا: میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ لگڑ بگڑ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نبیﷺ نے فرمایا: ’’لگڑ بگڑ کو کون کھاتا ہے؟‘‘