Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3615 (سنن ابن ماجہ)

[3615]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ عَنْ ہَمَّامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ لِنَعْلِ النَّبِيِّ ﷺ قِبَالَانِ

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:نبی ﷺ کے جوتوں کی دوپٹیاں تھیں۔