Sunan ibn Majah Hadith 3617 (سنن ابن ماجہ)
[3617]بخاری ومسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَمْشِي أَحَدُكُمْ فِي نَعْلٍ وَاحِدٍ وَلَا خُفٍّ وَاحِدٍ لِيَخْلَعْہُمَا جَمِيعًا أَوْ لِيَمْشِ فِيہِمَا جَمِيعًا
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سےرو ایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کوئی شخص ایک جوتا یا ایک موزہ پہن کر نہ چلے،چاہئیے کہ دونوں(جوتے یا موزے)اتارلے یا دونوں پہن کر چلے۔