Sunan ibn Majah Hadith 3748 (سنن ابن ماجہ)
[3748] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (4011)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا خَالِي يَعْلَی وَجَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ الْإِفْرِيقِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ تُفْتَحُ لَكُمْ أَرْضُ الْأَعَاجِمِ وَسَتَجِدُونَ فِيہَا بُيُوتًا يُقَالُ لَہَا الْحَمَّامَاتُ فَلَا يَدْخُلْہَا الرِّجَالُ إِلَّا بِإِزَارٍ وَامْنَعُوا النِّسَاءَ أَنْ يَدْخُلْنَہَا إِلَّا مَرِيضَةً أَوْ نُفَسَاءَ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمہارے لئے عجم کی زمین فتح ہوگی،وہاں تمہیں ایسے کمرے ملیں گے جنہیں حمام کہا جائے گا۔ان میں مرد تہبند کے بغیر داخل نہ ہوں اور عورتوں کو ان میں داخل ہونے سے منع کرو،مگر بیمار نفاس والی داخل ہوسکتی ہے۔