Sunan ibn Majah Hadith 3816 (سنن ابن ماجہ)
[3816]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مُغِيرَةَ بْنِ أَبِي الْحُرِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَی عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللہَ وَأَتُوبُ إِلَيْہِ فِي الْيَوْمِ سَبْعِينَ مَرَّةً
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں ایک دن میں ستر مرتبہ اللہ تعالیٰ سے بخشش کی درخواست اور توبہ کرتاہوں۔