Sunan ibn Majah Hadith 3818 (سنن ابن ماجہ)
[3818]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِرْقٍ سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ بْنَ بُسْرٍ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ طُوبَی لِمَنْ وَجَدَ فِي صَحِيفَتِہِ اسْتِغْفَارًا كَثِيرًا
حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا:مبارک ہو اس شخص کو جسے اپنے نامہ اعمال میں زیادہ استغفار ملا۔