Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3825 (سنن ابن ماجہ)

[3825]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللہِ ﷺ أَلَا أَدُلُّكَ عَلَی كَنْزٍ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ قُلْتُ بَلَی يَا رَسُولَ اللہِ قَالَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللہِ

حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا:رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا:کیا میں تجھے جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کا پتہ نہ دوں؟ میں نے کہا:کیوں نہیں اے اللہ کے رسول!آپ نے فرمایا: [لَا حَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ]