Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3827 (سنن ابن ماجہ)

[3827] إسنادہ ضعیف

ترمذي (3373)

انوار الصحیفہ ص 513

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْمَلِيحِ الْمَدَنِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ لَمْ يَدْعُ اللہَ سُبْحَانَہُ غَضِبَ عَلَيْہِ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص اللہ سے دعا نہیں کرتا،اللہ اس پر ناراض ہوتا ہے۔