Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3844 (سنن ابن ماجہ)

[3844] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (1539)

انوار الصحیفہ ص 514

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَتَعَوَّذُ مِنْ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَأَرْذَلِ الْعُمُرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَفِتْنَةِ الصَّدْرِ قَالَ وَكِيعٌ يَعْنِي الرَّجُلَ يَمُوتُ عَلَی فِتْنَةٍ لَا يَسْتَغْفِرُ اللہَ مِنْہَا

حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ بزدلی،بخل،انتہائی بڑھاپے اور لاچاری کی عمر،عذاب قبر اور سینے کے فتنے سے پناہ مانگا کرتے تھے۔ امام وکیع رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں: سینے (اور دکل) کے فتنے سے مراد یہ ہے کہ آدمی فتنے میں مبتلا ہو کر فوت ہو جائے اور اس نے اللہ سے (بچنے کے لیے) اس سے معافی نہ مانگی ہو۔