Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3917 (مشکوۃ المصابیح)
[3917] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (2551)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أنسٍ قَالَ: كُنَّا إِذَا نَزَلْنَا مَنْزِلًا لَا نُسَبِّحُ حَتَّی نحُلَّ الرِّحالَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
انس ؓ بیان کرتے ہیں،ہم جب کسی جگہ پڑاؤ ڈالتے،تو ہم پہلے جانوروں (یعنی سواریوں) سے بوجھ اتارتے اور پھر نفل نماز پڑھتے تھے۔اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔