Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4202 (مشکوۃ المصابیح)
[4202] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (1858 و قال: حسن صحیح) و أبو داود (3767)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَنَسِيَ أَنْ يَذْكُرَ اللہَ عَلَی طَعَامِہِ فَلْيَقُلْ: بِسْمِ اللہِ أوَّلَہ وآخرَہ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی کھائے اور اپنے کھانے پر اللہ کا نام لینا بھول جائے تو وہ کہے:’’اس کا آغاز و اختتام اللہ کے نام سے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔