Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4204 (مشکوۃ المصابیح)
[4204] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (فی الشمائل: 190) و أبو داود (3850) [و ابن ماجہ (3283 بسند آخرفیہ ’’مولی لأبي سعید‘‘ مجھول و علۃ أخری .) والترمذي (3457 وسندہما ضعیف)] ٭ و إسماعیل بن ریاح و أبوہ مجھولان و للحدیث طرق کلھا ضعیفۃ .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا فَرَغَ مِنْ طَعَامِہِ قَالَ: ((الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْن مَاجَہ
ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھا کرتے تھے:’’ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں کھلایا،پلایا اور ہمیں مسلمان بنایا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ۔