Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4205 (مشکوۃ المصابیح)

[4205] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (2486 وقال: حسن غریب)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الطَّاعِمُ الشَّاكِرُ كَالصَّائِمِ الصابر)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کھانا کھا کر شکر کرنے والا،صبر کرنے والے روزہ دار کی طرح ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔