Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4207 (مشکوۃ المصابیح)

[4207] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (3851)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي أيوبٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا أَكَلَ أَوْ شَرِبَ قَالَ: ((الْحَمْدُ لِلَّہِ الَّذِي أَطْعَمَ وَسَقَی وَسَوَّغَہُ وَجَعَلَ لَہُ مخرجا)) رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابوایوب ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کھانا کھاتے یا کوئی چیز نوش فرماتے تو یہ دعا پڑھتے:’’ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے کھانا کھلایا،پلایا اور اسے حلق سے اترنے والا بنایا اور پھر اس کے نکلنے کی راہ بنائی۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔