Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4208 (مشکوۃ المصابیح)

[4208] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1846) و أبو داود (3761) ٭ فیہ قیس بن الربیع ضعفہ الجمھور من جھۃ حفظہ و قال أحمد: ’’ھو منکر، ما حدّث بہ إلا قیس بن الربیع‘‘.

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن سلمانَ قَالَ: قَرَأْتُ فِي التَّوْرَاةِ أَنَّ بَرَكَةَ الطَّعَامِ الْوُضُوءُ بَعْدَہُ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((بَرَكَةُ الطَّعَامِ الْوُضُوءُ قَبْلَہُ وَالْوُضُوءُ بعدَہ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

سلمان ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے تورات میں پڑھا کہ کھانے کی برکت اس کے بعد ہاتھ منہ دھونے میں ہے،میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس کا ذکر کیا تو رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کھانے کی برکت اس سے پہلے اور اس کے بعد ہاتھ منہ دھونے میں ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔