Mishkaat ul Masabeeh Hadith 4212 (مشکوۃ المصابیح)

[4212] إسنادہ صحیح، رواہ أبو داود (3770)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عبد اللہ بن عَمْرو قَالَ: مَا رُئِيَ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَأْكُلُ مُتَّكِئًا قَطُّ وَلَا يَطَأُ عقبہ رجلَانِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کبھی تکیہ لگا کر کھانا کھاتے ہوئے نہیں دیکھا گیا اور نہ ہی آپ کے پیچھے دو آدمی چلتے ہوئے دیکھے گئے۔اسنادہ صحیح،رواہ ابوداؤد۔