Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5513 (مشکوۃ المصابیح)

[5513] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (2213 وقال: غریب) ٭ مجالد ضعیف و عبیدۃ بن الأسود مدلس و عنعن و روی أحمد (5/ 348) بلفظ: ’’بعثت أنا والساعۃ جمیعًا، إن کادت لتسبقني‘‘ و سندہ حسن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَن الْمُسْتَوْرد بن شَدَّاد عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((بُعِثْتُ فِي نَفَسِ السَّاعَةِ فَسَبَقْتُہَا كَمَا سَبَقَتْ ہذِہ ہذِہ)) وأشارَ بأصبعيہِ السبَّابةِ وَالْوُسْطَی. رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

مستور بن شداد ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مجھے قیامت کے ظہور کے ساتھ بھیجا گیا ہے،میں اس پر اسی طرح سبقت لے گیا ہوں جس طرح یہ اس پر سبقت لے گئی ہے۔‘‘ اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی دو انگلیوں،انگشت شہادت اور درمیانی انگلی کے ساتھ اشارہ کیا۔سندہ ضعیف،رواہ الترمذی۔