Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5687 (مشکوۃ المصابیح)
[5687] إسنادہ حسن، رواہ الدارمي (2/ 330 ح 2815، نسخۃ محققۃ: 2854) [و صححہ الحاکم (1/ 287) ووافقہ الذہبي]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((أَنْذَرْتُكُمُ النَّارَ أَنْذَرْتُكُمُ النَّارَ)) فَمَا زَالَ يَقُولُہَا حَتَّی لَوْ كَانَ فِي مَقَامِي ہَذَا سَمِعَہُ أَہْلُ السُّوقِ وَحَتَّی سَقَطَتْ خَمِيصَةٌ كَانَتْ عَلَيْہِ عِنْدَ رجلَيْہِ. رَوَاہُ الدَّارمِيّ
نعمان بن بشیر ؓ بیان کرتے ہیں،میں نےرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’میں نے تمہیں جہنم کی آگ سے آگاہ کر دیا،میں نے تمہیں جہنم کی آگ سے آگاہ اور خبردار کر دیا۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بار بار یہ فرماتے رہے،حتی کہ اگر آپ میری اس جگہ ہوتے تو بازار والے اسے سن لیتے،اور حتی کہ آپ (کے کندھے) پر جو چادر تھی وہ آپ کے قدموں پر گر پڑی۔اسنادہ حسن،رواہ الدارمی۔