Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5689 (مشکوۃ المصابیح)

[5689] إسنادہ ضعیف، رواہ الدارمي (2/ 331 ح 2819، نسخۃ محققۃ: 2858) ٭ فیہ أزھر بن سنان:ضعیف .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أبي بُردةَ عَنْ أَبِيہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: إِنَّ فِي جَہَنَّمَ لَوَادِيًا يُقَالُ لَہُ: ہَبْہَبُ يسكنُہ كلُّ جبَّارٍ رَوَاہُ الدَّارمِيّ

ابو بُردہ ؓ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جہنم میں ایک وادی ہے جسے ھَبْھَبْ کہا جاتا ہے،اس میں ہر قسم کے سرکش اور باغی رہیں گے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الدارمی۔