Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5690 (مشکوۃ المصابیح)

[5690] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (2/ 26 ح 4800) ٭ فیہ أبو یحیی: لین الحدیث وانظر النھایۃ بتحقیقي (1076) لمزید التحقیق .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((يَعْظُمُ أَہْلُ النَّارِ فِي النَّارِ حَتَّی إِنَّ بَيْنَ شَحْمَةِ أُذُنِ أَحَدِہِمْ إِلَی عَاتِقِہِ مَسِيرَةَ سبعمائةِ عامٍ وإِنَّ غِلَظَ جلدِہ سَبْعُونَ ذراعان وَإِن ضرسہ مثل أحد))

ابن عمر ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جہنم والوں کے جسم،جہنم میں بڑے ہو جائیں گے حتی کہ ان کی کان کی لو سے کندھے تک سات سو سال کی مسافت ہو گی،اس کی جلد کی موٹائی ستر ہاتھ ہو گی اور اس کی داڑھ احد پہاڑ جیسی ہو گی۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد۔