Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5701 (مشکوۃ المصابیح)

[5701] رواہ مسلم (60/ 2996)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((خُلِقَتِ الْمَلَائِكَةُ مِنْ نُورٍ وَخُلِقَ الْجَانُّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ وَخُلِقَ آدَمُ مِمَّا وصف لكم)) . رَوَاہُ مُسلم

عائشہ ؓ،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتی ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’فرشتے نور سے پیدا کیے گئے،جن دھوئیں اور شعلے والی آگ سے پیدا کیے گئے جبکہ آدم ؑ اس چیز سے پیدا کیے گئے جو تمہیں بیان کر دی گئی ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔