Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5703 (مشکوۃ المصابیح)
[5703] متفق علیہ، رواہ البخاري (3356) ومسلم (151/ 2370)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((اخْتَتَنَ إِبْرَاہِيمُ النَّبِيُّ وَہُوَ ابْنُ ثَمَانِينَ سَنَةً بِالْقَدُومِ)) . مُتَّفق عَلَيْہِ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ابراہیم ؑ نے اسی سال کی عمر میں تیسے کے ساتھ ختنہ کیا۔‘‘ متفق علیہ۔