Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5711 (مشکوۃ المصابیح)
[5711] متفق علیہ، رواہ البخاري (لم أجدہ) و مسلم (29/ 2661)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِنَّ الْغُلَامَ الَّذِي قَتَلَہُ الْخَضِرُ طُبِعَ كَافِرًا وَلَوْ عَاشَ لَأَرْہَقَ أَبَوَيْہِ طُغْيَانًا وَكُفْرًا)) . مُتَّفَقٌ عَلَيْہِ
ابی بن کعب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’وہ غلام جسے خضر ؑ نے قتل کیا تھا وہ کافر پیدا ہوا تھا،اگر وہ زندہ رہتا تو وہ اپنے والدین کو سرکشی اور کفر پر مجبور کرتا۔‘‘ متفق علیہ۔