Mishkaat ul Masabeeh Hadith 5712 (مشکوۃ المصابیح)
[5712] رواہ البخاري (3402)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِنَّمَا سُمِّيَ الْخَضِرُ لِأَنَّہُ جَلَسَ عَلَی فَرْوَةٍ بَيْضَاءَ فَإِذَا ہِيَ تَہْتَزُّ من خَلْفِہ خضراء)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابوہریرہ ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’خضر ؑ کا نام خضر اس لیے رکھا گیا کہ وہ ایک خشک زمین پر بیٹھے تھے،تو وہ (زمین) ان کے بعد سرسبز ہو کر لہلہانے لگی۔‘‘ رواہ البخاری۔