Sunan Al-Nasai Hadith 4663 (سنن النسائي)
[4663]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ شُعْبَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ،عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ،وَعَنْ ہِبَتِہِ))
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: رسول اللہﷺ نے ولا کو بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔